ہندوستان سے دوستی کا کوئی مطلب نہیں : ڈی ویلئرس

ملبورن۔21فبروری( سیاست ڈاٹ کام) آئی پی ایل کی وجہ سے جنوبی افریقی اور ہندوستانی ٹیم کے بیشتر کھلاڑی ایک دوسرے کے کافی اچھے دوست ہیں لیکن کل یہاں ملبورن کرکٹ گراونڈ پر کھیلے جانے والے مقابلہ کے متعلق جنوبی افریقی ٹیم کے کپتان اے بی ڈی ویلئرس نے کہا ہے کہ اس مقابلے میں دوستی کا کوئی مطلب نہیں ہوگا کیونکہ یہ ورلڈ کپ کا مقابلہ ہے اور ہم ا

ملبورن۔21فبروری( سیاست ڈاٹ کام) آئی پی ایل کی وجہ سے جنوبی افریقی اور ہندوستانی ٹیم کے بیشتر کھلاڑی ایک دوسرے کے کافی اچھے دوست ہیں لیکن کل یہاں ملبورن کرکٹ گراونڈ پر کھیلے جانے والے مقابلہ کے متعلق جنوبی افریقی ٹیم کے کپتان اے بی ڈی ویلئرس نے کہا ہے کہ اس مقابلے میں دوستی کا کوئی مطلب نہیں ہوگا کیونکہ یہ ورلڈ کپ کا مقابلہ ہے اور ہم اپنی ٹیم جنوبی افریقہ کی نمائندگی اور وہ ہندوستانی ٹیم کی نمائندگی کررہے ہیں ۔ نیزدونوںہی ٹیموں کے کھلاڑی کامیابی حاصل کرنے کے خواہاں ہیں ۔ ڈی ویلئرس جنہوں نے آئی پی ایل کے دوران ڈیل اسٹین کے خلاف شاندار مظاہرہ کیا ہے لیکن ان کا کہنا ہے کہ کل ہندوستان کے خلاف وہ آسان بولر ثابت نہیں ہوں گے ۔

TOPPOPULARRECENT