Thursday , October 18 2018
Home / ہندوستان / ہندوستان مشکل وقتوں میں آسٹریلیا کے ساتھ : مودی

ہندوستان مشکل وقتوں میں آسٹریلیا کے ساتھ : مودی

نئی دہلی ۔ 15 ڈسمبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) سڈنی میں یرغمال بحران کے دوران وزیراعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ ہندوستان ان مشکل وقتوں کے دوران آسٹریلیا کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہے ۔ مودی نے رات دیر گئے ٹوئٹ کیا ، ’’ہماری فکرمندی اور دعائیں سڈنی و آسٹریلیا کے لوگوں کے ساتھ ہیں ۔ ہم ان مشکل وقتوں میں آپ کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں ‘‘ ۔ اس مائیک

نئی دہلی ۔ 15 ڈسمبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) سڈنی میں یرغمال بحران کے دوران وزیراعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ ہندوستان ان مشکل وقتوں کے دوران آسٹریلیا کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہے ۔ مودی نے رات دیر گئے ٹوئٹ کیا ، ’’ہماری فکرمندی اور دعائیں سڈنی و آسٹریلیا کے لوگوں کے ساتھ ہیں ۔ ہم ان مشکل وقتوں میں آپ کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں ‘‘ ۔ اس مائیکرو بلاگنگ سائیٹ پر صبح میں ایک علحدہ پیام میں مودی نے اس یرغمال بحران کو ’’غیرانسانی‘‘ قرار دیتے ہوئے مذمت کی تھی اور کہا تھا کہ وہ ہر ایک کی سلامتی کیلئے دعاگو ہیں۔ انھوں نے کہا تھا کہ سڈنی کا واقعہ پریشان کن ہے ۔ ایسی حرکتیں غیرانسانی اور نہایت بدبختانہ ہیں۔

TOPPOPULARRECENT