Thursday , December 13 2018

ہندوستان میں بھی ریئل اسٹیٹ وینچرس سے ٹرمپ نے خطیر رقم کمائی

واشنگٹن ۔ 17 مئی (سیاست ڈاٹ کام) صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے بارے میں اب یہ کہا جارہا ہیکہ انہوں نے ہندوستان میں بھی اپنے ریئل اسٹیٹ کاروبار اور وینچرس کے ذریعہ رائلٹی کی شکل میں بھی خطیر رقم کمائی تھی۔ 2016ء کیلئے ان کی سالانہ آمدنی کے فارم میں یہ انکشاف کیا گیا ہے۔ ٹرمپ کے کم و بیش 1.4 بلین ڈالرس کے اثاثہ جات اور زائد از 452 ملین ڈالرس کی آمدنی بتائی گئی ہے۔

TOPPOPULARRECENT