Monday , January 22 2018
Home / ہندوستان / ہندوستان میں داعش کے حملوں کااندیشہ ، برطانیہ کاانتباہ

ہندوستان میں داعش کے حملوں کااندیشہ ، برطانیہ کاانتباہ

نئی دہلی۔ 19 جنوری ۔ ( سیاست ڈاٹ کام) برطانیہ نے ہندوستان کو آئی ایس آئی ایس ( داعش ) کے ممکنہ حملے کے تعلق سے متنبہ کیاہے اور کہا کہ مشرق وسطیٰ کے دہشت گرد گروپ کی سرگرمیوں کے انسداد کیلئے تمام تر کوششیں ضرور کی جانی چاہئے ۔ برطانوی عہدیداروں نے اپنے ہندوستانی ہم منصب حکام کو 15، 16 جنوری کو لندن میں منعقدہ جوائنٹ ورکنگ گروپ میٹنگ میں یہ بات بتائی۔

TOPPOPULARRECENT