Tuesday , August 14 2018
Home / شہر کی خبریں / ہندوستان میں مسلمانوں کے رول پر جماعت اسلامی کانفرنس میں ایکسپو

ہندوستان میں مسلمانوں کے رول پر جماعت اسلامی کانفرنس میں ایکسپو

حیدرآباد /10 نومبر ( سیاست نیوز ) جماعت اسلامی حیدرآباد کی سٹی کانفرنس کے موقع پر ایک ایکسپو کے موضوع پر لگائی جارہی ہے ۔ افتتاح جناب بابا فصیح الدین ڈپٹی مئیر کے ہاتھوں ہفتہ 11 نومبر 1 بجے دن عمل میں آئیگا ۔ جناب زاہد علی خان ایڈیٹر سیاست مہمان خصوصی ہونگے ۔ ابوبکر مشتاق اطہر ایکسو کا تعارف پیش کریں گے ۔ ناظم شہر جماعت اسلامی حافظ رشاد الدین نے ایکسپو میں شرکت اور مشاہدہ کرنے کی اپیل کی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT