Wednesday , December 13 2017
Home / دنیا / ہندوستان میں معاشی اصلاحات کیلئے آئی ایم ایف کا اعلامیہ

ہندوستان میں معاشی اصلاحات کیلئے آئی ایم ایف کا اعلامیہ

بیجنگ۔24جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) چھ اہم علاقوں کی نشاندہی کرتے ہوئے جہاں معاشی اصلاحات میں پیشرفت کی ضرورت ہے بین الاقوامی مالیتی فنڈ ( آئی ایم ایف ) نے انتباہ دیا کہ ملک میں کارپوریٹ ادارے بینکوں کے حسابات کے تخمینے ظاہر کرتے ہیںکہ ہندوستان میں معاشی اصلاحات کی رفتار میں تیزی پیدا کرنا ضروری ہے ۔ سست رفتار برآمدات سے معاشی ترقی کے متاثر ہونے کا اندیشہ ہے ۔ حال ہی میں آئی ایم ایف نے ہندوستان کی شرح ترقی کو جاری مالی سال کے دوران 7.4 ہونے کا اعلان کیا تھا ۔

TOPPOPULARRECENT