Wednesday , January 23 2019

ہندوستان نے سری لنکا کو 88 رنز سے شکست دی

اندور۔ 22 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان نے سری لنکا کو دوسرے ٹی 20 میں 88 رنز سے شکست دے دی۔ تین میچوں کے سیریز میں اس طرح کا ہندوستان کو صفر کے مقابل 2 کی سبقت حاصل ہوگئی جو مستحکم ہے۔

TOPPOPULARRECENT