Friday , August 17 2018
Home / Top Stories / ہندوستان نے نیوزی لینڈ کو ہرادیا سیریز 2-1 سے جیت لی

ہندوستان نے نیوزی لینڈ کو ہرادیا سیریز 2-1 سے جیت لی

تھرواننتاپورم ۔ /7 نومبر(سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان نے نیوزی لینڈ کو 6 رنز سے ہراکر ٹی 20 تین میچیس کی سیریز 2-1 سے جیت لی ۔ بارش سے متاثرہ اس میچ میں ہندوستان نے 8 اوورس میں 67/5 رنز بنائے ۔ پانڈے 17 ر نز اور پانڈیا 14 پر ناٹ آوٹ رہے ۔ جواب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم 8 اوورس میں 61/6 رنز ہی بناپائی ۔ ہندوستانی بولرس نے معمولی اسکور کا موثر دفاع کیا اور گرانڈ ہوم 17 رنز بنا پائے ۔ بومرا نے 2/9 وکٹس لئے ۔

TOPPOPULARRECENT