Friday , December 15 2017
Home / کھیل کی خبریں / ہندوستان نے پہلے ونڈے میں آسٹریلیا کو شکست دی

ہندوستان نے پہلے ونڈے میں آسٹریلیا کو شکست دی

چینائی ۔ /17 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان نے ڈکورتھ ۔ لیوس طریقہ کار کے ذریعہ پہلے ونڈے انٹرنیشنل میچ میں آسٹریلیا کو 26 رنز سے شکست دے کر 5 میچز کی سیریز میں 1-0 کی سبقت حاصل کرلی ۔ ہاردیک پانڈیا نے 66 گیندوں میں 83 اور دھونی نے 88 گیندوں میں 79 رنز بنائے ۔ ہندوستان کے 281/7 کے جواب میں آسٹریلیا 21 اوورس میں 137/9 رنز بناسکی۔ وقفہ وقفہ سے بارش کے سبب کھیل متاثر رہا اور آسٹریلیا کو 21 اوورس میں 164 رنز کا نشانہ دیا گیا تھا ۔

TOPPOPULARRECENT