Tuesday , November 21 2017
Home / کھیل کی خبریں / ہندوستان کا ورلڈ باکسنگ چمپین شپ میں کامیاب آغاز

ہندوستان کا ورلڈ باکسنگ چمپین شپ میں کامیاب آغاز

ہیمبرگ۔ 26 اگست (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی باکسروں نے یہاں 19 ویں ورلڈ باکسنگ چمپین شپ میں فتوحات کے ساتھ اپنی مہم کا آغاز کیا ہے۔ امیت پنگل 49 کیلوگرام، گورو بدھوری 56 کیلوگرام زمرہ میں اپنے کریر کا پہلا مقابلہ کھیلا ۔دریں اثناء ہریانہ کے 21 سالہ برونز میڈلسٹ نے امیت نے ہندوستانی مہم کا اطالوی باکسر فیڈریکو سیرا کے خلاف سست شروعات کے باوجود کامیابی حاصل کی۔ ہندوستان کیلئے دوسری کامیابی گورو نے حاصل کی جنہوں نے سیام گڈمیان کو شکست دی۔

TOPPOPULARRECENT