Tuesday , September 25 2018
Home / پاکستان / ہندوستان کیساتھ بہتر معاشی روابط

ہندوستان کیساتھ بہتر معاشی روابط

لاہور ۔ 6 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان نے کہا ہیکہ ہندوستان میں عام انتخابات کے بعد اقتدار پر آنے والی نئی حکومت کے ساتھ مؤثر تجارتی پالیسی وضع کی جائے گی۔ پاکستان جو ہندوستان کو پسندیدہ ترین ملک کا موقف فراہم کرنے سے گریز کررہا ہے، کہا کہ آئندہ حکومت کے ساتھ تجارتی روابط زیادہ بہتر ہوں گے۔ قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق نے لا

لاہور ۔ 6 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان نے کہا ہیکہ ہندوستان میں عام انتخابات کے بعد اقتدار پر آنے والی نئی حکومت کے ساتھ مؤثر تجارتی پالیسی وضع کی جائے گی۔ پاکستان جو ہندوستان کو پسندیدہ ترین ملک کا موقف فراہم کرنے سے گریز کررہا ہے، کہا کہ آئندہ حکومت کے ساتھ تجارتی روابط زیادہ بہتر ہوں گے۔ قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق نے لاہور چیمبر آف کامرس کے تاجرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ان رکاوٹوں سے پوری طرح باخبر ہے جن کی وجہ سے ہندوستانی اشیاء کو پاکستان میں داخلہ نہیں مل پا رہا ہے۔

TOPPOPULARRECENT