ہندوستان کیلئے رچرڈ راہول ورما نئے امریکی سفیر

واشنگٹن۔ 10 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) سینیٹ نے آج رچرڈ راہول ورما کو نئے امریکی سفیر برائے ہندوستان کیلئے توثیق کردی اور اس طرح مسٹر ورما اس جلیل القدر عہدہ پر فائز ہونے والے پہلے ہندوستانی نژاد امریکی ہوں گے۔ 46 سالہ ورما کی تقرری کو سینیٹ میں ندائی ووٹ کے ذریعہ منظور کیا گیا جس سے یہ بات واضح ہوگئی کہ امریکہ، ہندوستان کے ساتھ اپنے دو رخی تعلقات کو مستحکم کرنے سنجیدہ ہے ۔

TOPPOPULARRECENT