Friday , December 15 2017
Home / Top Stories / ہندوستان کی بیٹی انی دیویہ بنی بوئنگ 777اڑانے والی دنیا کی پہلے نوجوان خاتون 

ہندوستان کی بیٹی انی دیویہ بنی بوئنگ 777اڑانے والی دنیا کی پہلے نوجوان خاتون 

نئی دہلی:کیپٹن انی دیویہ نے بوئنگ 777کی اڑاکر ملک کا نام روشن کیا۔ انہیں دنیا کی پہلی نوجوان خاتون کا بھی اعزاز حاصل ہوا جس نے بوئنگ 777کو آڑایا ہے۔دیویہ سے ان کے ماضی کے متعلق پوچھنے پر انہوں نے کہاکہ’’ مجھے بچپن سے ہی پائیلٹ بننے کی خواہش تھی۔

یہاں تک اس معاملے میں مجھے کوئی خاص مدد نہیں ملی مگر میر ے والدین نے میرا بہت ساتھ دیا‘‘۔ دیویہ سے جب اسٹیریو ٹائپ بریک کرنے کے متعلق پوچھاگیا تو انہوں نے کہاکہ’’ خواتین اپنا خواب پورا کرسکتے ہیں۔

میرے والدین نے میری بہت مدد کی۔ انہوں نے کسی بھی صورت حال کا سامنا کرتے ہوئے میری فیس ادا کی جو ہماری گنجائش کے باہر تھی‘‘

TOPPOPULARRECENT