Saturday , November 18 2017
Home / ہندوستان / ہندوستان کی دھمکی کا امیزان پر اثر

ہندوستان کی دھمکی کا امیزان پر اثر

ممبئی ۔ 11 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) معروف ای ریٹیلر امیزان نے کینیڈا کی ویب سائیٹ سے ہندوستانی پرچم سے مماثلت رکھنے والے پائیدان ہٹا دیئے۔ حکومت ہند نے پرچم کی توہین پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے انتباہ دیا تھا کہ امیزان کو غیرمشروط معذرت خواہی کرنی چاہئے ورنہ اس امریکی کمپنی کے ملازمین کا ویزا منسوخ کردیا جائے گا ا ور نئے ویزے منظور نہیں ہوں گے۔     (متعلقہ خبر صفحہ 3 پر)

TOPPOPULARRECENT