Tuesday , January 23 2018
Home / سیاسیات / ہندوستان کی شرح ترقی 8 تا 9 فیصد ہوجانے سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کی توقع

ہندوستان کی شرح ترقی 8 تا 9 فیصد ہوجانے سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کی توقع

نئی دہلی 12 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام)ہندوستان 8 تا 9 فیصد شرح ترقی حاصل کرسکتا ہے بشرطیکہ عالمیانے کی دنیا سے استفادہ کرتے ہوئے قومی اتفاق رائے پیدا کیا جائے ۔ وزیر اعظم منموہن سنگھ نے جن کی میعاد کے دوران مسلسل تین سال تک 9 فیصد سے زیادہ شرح ترقی ریکارڈ کی گئی تھی، کہا کہ ان کے خیال میں حالانکہ کئی دیگر ابھرتی ہوئی معیشتیں اچھی کارکردگی کا

نئی دہلی 12 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام)ہندوستان 8 تا 9 فیصد شرح ترقی حاصل کرسکتا ہے بشرطیکہ عالمیانے کی دنیا سے استفادہ کرتے ہوئے قومی اتفاق رائے پیدا کیا جائے ۔ وزیر اعظم منموہن سنگھ نے جن کی میعاد کے دوران مسلسل تین سال تک 9 فیصد سے زیادہ شرح ترقی ریکارڈ کی گئی تھی، کہا کہ ان کے خیال میں حالانکہ کئی دیگر ابھرتی ہوئی معیشتیں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کررہی ہیں لیکن ہندوستان کو 6 تا 7 فیصد شرح ترقی سے آگے بڑھ کر 8 فیصد شرح ترقی حاصل کرنی چاہئے ۔ منموہن سنگھ فکی میں لکچر دے رہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ ملک عالمیانے سے استفادہ کرتے ہوئے تجارت میں شامل ہوسکتا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT