Friday , October 19 2018
Home / ہندوستان / ہندوستان کے اتحاد کو چیلنج کرنے والے ناقابل برداشت

ہندوستان کے اتحاد کو چیلنج کرنے والے ناقابل برداشت

نئی دہلی ۔ 23 فروری (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے کینیڈا کے وزیراعظم سے تفصیلی مذاکرات کے بعد کینیڈا کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ہندوستان کے اتحاد کو چیلنج کرنے والے حکومت ہند کیلئے ناقابل برداشت ہیں۔ یہ بالواسطہ طور پر خالصستان مطالبہ کے سلسلہ میں کینیڈا کے نرم گوشہ کی طرف اشارہ تھا۔

TOPPOPULARRECENT