Saturday , December 16 2017
Home / شہر کی خبریں / ہندوستان کے اوسط طبقہ کیلئے اسٹاک ہولڈنگ اور ارتھاینترا کی پارٹنر شپ

ہندوستان کے اوسط طبقہ کیلئے اسٹاک ہولڈنگ اور ارتھاینترا کی پارٹنر شپ

حیدرآباد ۔ 4 ۔ دسمبر : ( پریس نوٹ ) : اسٹاک ہولڈنگ کارپوریشن آف انڈیا لمٹیڈ (ایس ایچ سی آئی ایل ) ، پریمئیر فینانشیل پروڈکٹس مارکیٹ پلیس ہے اور ارتھاینترا ، ہندوستان کی پہلی اور دنیا کی واحد فل سرویس روبو ایڈوائیزری ہے جو حکمت عملی پر مبنی پارٹنر شپ کا اعلان کرتے ہیں تاکہ ہندوستان کے اوسط آمدنی کے گروپ کے لیے آن لائن ویلتھ مینجمنٹ ایڈوائزری خدمات کو متعارف کریں ۔ اس پارٹنر شپ کے ذریعہ ایس ایچ سی آئی ایل جو آئی ایف سی آئی کی مملوکہ ہے ہندوستان میں 180+ برانچس میں ویلیو ایڈیڈ سرویس کے طور پر ویلتھ مینجمنٹ فینانشنل پلاننگ کی پیشکش کا منصوبہ رکھتی ہے ۔ ارتھا ینترا جوریڈ ہرینگس گلوبل ٹاپ 100 ایوارڈ ونر ہے وہ بھی اس کے پروپرائٹری روبو ایڈوائزری پلیٹ فارم کے ذریعہ ایس ایچ سی آئی ایل کے موجودہ کلائنٹ بیس 7 لاکھ کسٹمرس اور پراسپکٹس کے لیے شخصی فینانشیل ایڈوائزری کی پیشکش کررہی ہے ۔ این جی ایس رمیش ، سی ای او ایس ایچ سی آئی ایل کے بموجب یہ پارٹنر شپ فینانشیل سرویسیس ڈومین میں ون اسٹاپ سلیوشن پرووائیڈر ہونے کے ہمارے مقصد کے مد نظر ہے ۔ نتن ویاکرنم ، فاونڈر وسی ای او ارتھاینترا نے بھی اس ضمن میں اظہار خیال کیا ۔۔

TOPPOPULARRECENT