Friday , January 19 2018
Home / ہندوستان / ہندوستان کے عوامی قرض کا موقف اطمینان بخش ، جیٹلی کا ادعا

ہندوستان کے عوامی قرض کا موقف اطمینان بخش ، جیٹلی کا ادعا

نئی دہلی ۔ 21 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان کے سرکاری قرض کا موقف مرکزی حکومت کے اقتصادی بوجھ میں متواتر انحطاط اور مستحکم شرح سود کی وجہ سے اطمینان بخش ہے، وزیرفینانس ارون جیٹلی نے آج یہ بات کہی۔ انہوں نے بتایا کہ اوسط لاگت سود جو مستحکم اور معمول کی جی ڈی پی شرح ترقی سے کافی کم ہے، اس سے اشارہ ملتا ہیکہ ہندوستان عوامی قرض کو قابو می

نئی دہلی ۔ 21 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان کے سرکاری قرض کا موقف مرکزی حکومت کے اقتصادی بوجھ میں متواتر انحطاط اور مستحکم شرح سود کی وجہ سے اطمینان بخش ہے، وزیرفینانس ارون جیٹلی نے آج یہ بات کہی۔ انہوں نے بتایا کہ اوسط لاگت سود جو مستحکم اور معمول کی جی ڈی پی شرح ترقی سے کافی کم ہے، اس سے اشارہ ملتا ہیکہ ہندوستان عوامی قرض کو قابو میں رکھنے کے معاملہ میں اچھی پوزیشن کا حامل ہے۔ انہوں نے مرکز کے مجموعی اقتصادی بوجھ کو انحطاط پذیر بتایا اور کہا کہ عالمی اقتصادی بحران کے تناظر میں یہ بوجھ میں کسی قدر کمی یا زیادتی سے معیشت غیرمتاثر ہے۔

TOPPOPULARRECENT