Tuesday , November 21 2017
Home / Top Stories / ہندوستان کے مختلف حصوں میں خشوع وخضوع کے ساتھ مسلمانوں نے نماز عید الاضحی ادا کی۔ تصوئیریں

ہندوستان کے مختلف حصوں میں خشوع وخضوع کے ساتھ مسلمانوں نے نماز عید الاضحی ادا کی۔ تصوئیریں

ہندوستان کے مختلف حصوں میں ہفتہ کے روز فرزندان توحید نے بڑے خشوع وخضوع کے ساتھ نماز عید الاضحی کا اہتمام کیا۔ نئی دہلی کی جامعہ مسجد سے لیکر سری نگر‘ امرتسر‘ ممبئی‘ تھانے‘ کلکتہ ‘ امرتسر‘ اگرتالے کے علاوہ ملک کے مختلف حصوں میں ہفتہ کے روز مناگئی عید الاضحی کی کچھ تصوئیریں پیش خدمت ہیں

بشکریہ: فینانسل ایکسپریس‘ رائٹرس‘ پی ٹی ائی‘ اے این ائی

TOPPOPULARRECENT