Thursday , January 17 2019

ہندو راشٹر بی جے پی کا نہیں آر ایس ایس کا نظریہ

ممبئی ۔ /29 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی نے آج واضح کردیا کہ آر ایس ایس نے ہندو راشٹر کا نظریہ پیش کیا ہے ۔ برسراقتدار پارٹی ہندو راشٹر کے نظریہ کی تائید نہیں کرتی ۔ بی جے پی کے ترجمان نلین کوہلی نے کہا کہ اندرا گاندھی کے دور حکومت میں ایمرجنسی سے ہم نے فسطائی حکومت کا تجربہ حاصل کیا ہے وہ ٹاٹا لٹریچر لائیو ایونٹ میں آزادی اظہار اور واضح خطرہ کے موضوع پر مباحث میں حصہ لے رہے تھے ۔ کوہلی نے کہا کہ وہ ارون جیٹلی کے تبصرے سے متفق ہیں۔

TOPPOPULARRECENT