Monday , September 24 2018
Home / ہندوستان / ہندو منانی کے کارکنوں کی گرفتاری

ہندو منانی کے کارکنوں کی گرفتاری

کوئمبتور ۔ 13 ۔ فروری : ( سیاست ڈاٹ کام ) : ہندومنانی سے وابستہ کم از کم 20 ورکرس کو آج یہاں یوم عاشقان کے خلاف نعرے بلند کرنے پر گرفتار کرلیا ۔ قبل ازیں ان ورکرس نے ایک کتے کے ساتھ گدھے کی شادی کر کے یوم عاشقان کے خلاف احتجاج درج کروایا ۔ بعد ازاں تریپورہ کے قریب مظاہرہ کرنے پر حراست میں لے لیا گیا۔۔

TOPPOPULARRECENT