Monday , December 18 2017
Home / پاکستان / ہند۔پاک معتمدین خارجہ سطح کی بات چیت وسط جنوبی میں متوقع :سرتاج عزیز

ہند۔پاک معتمدین خارجہ سطح کی بات چیت وسط جنوبی میں متوقع :سرتاج عزیز

اسلام آباد ۔ 23 ۔ ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) اس نے تجویز پیش کی ہے کہ ہند۔ پاک معتمدین خارجہ سطح کی بات چیت وسطح جنوری میں منعقد کیا جائے۔ معتمدین خارجہ تمام دیرینہ مسائل پر بات چیت کرسکیں گے ۔ پاکستان کو اب مجوزہ تاریخوں کے بارے میں ہندوستان کے جواب کا انتظار ہے۔ وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے خارجی امور سرتاج عزیز نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان امن مذاکرات کا آئندہ ماہ احیاء ہوگا۔ وزیر خارجہ ہندوستان سشما سوراج نے ا پنے دورہ پاکستان کے موقع پر جبکہ وہ ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شرکت کیلئے آئی ہوئی تھیں، دونوں ممالک کے امن بات چیت کے ا حیاء سے اتفاق کرلیا ۔

TOPPOPULARRECENT