Tuesday , April 24 2018
Home / دنیا / ہند۔چین کا باہمی تعلقات میں نئی پیشرفت پر اتفاق

ہند۔چین کا باہمی تعلقات میں نئی پیشرفت پر اتفاق

شنگھائی ۔15اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) چین اور ہندوستان نے تعلقات میں نئی پیش رفت ہونے پر اتفاق کرتے ہوئے کہا ہے کہ تعلقات کا فروغ دونوں ممالک کے عوام کی مشترکہ امید ہے ،فریقین کے بنیادی مفادات سے مطابقت رکھتا ہے، یہ ایشیا اور دنیا کے استحکام، ترقی اور خوشحالی کے لئے بھی سود مند ہو گا۔تفصیل کے مطابق چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن ،چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کی خارجہ امور کی کمیٹی کے دفتر کے سربراہ یانگ جیے چھی نے شنگھائی میں ہندوستان کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوول سے ملاقات کی۔

TOPPOPULARRECENT