Wednesday , September 26 2018
Home / کھیل کی خبریں / ہند۔ انگلینڈ پہلا ونڈے بارش کی نذر

ہند۔ انگلینڈ پہلا ونڈے بارش کی نذر

برسٹل ۔ 25 اگست (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان ونڈے سیریز کا پہلا مقابلہ بارش کی نذر ہوگیا کیونکہ یہاں مسلسل بارش اور اس کے بعد کھیل کیلئے میدان کو نامناسب حالت میں پائے جانے کے بعد مقامی وقت 1:30 بجے ایمپائروں نے مقابلہ کو منسوخ کردینے کا اعلان کردیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان چہارشنبہ کو دوسرا مقابلہ کارڈیف میں کھیلا جائے گا اور اس طرح دونوں ٹیمیں آئندہ مقابلہ میں سیریز کا پھر ایک مرتبہ ازسرنو شروعات کریں گی۔

TOPPOPULARRECENT