Tuesday , November 21 2017
Home / کھیل کی خبریں / ہند۔ ویسٹ انڈیز آخری ٹسٹ بدستور موسم کا شکار

ہند۔ ویسٹ انڈیز آخری ٹسٹ بدستور موسم کا شکار

پورٹ آف اسپین ، 20 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) بارش اور کرکٹ کیلئے میدان پر مسلسل ناسازگار حالات نے انڈیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آخری ٹسٹ کو آج تیسرے روز بھی میزبانوں کے 62/2 تک مفلوج رکھا ہوا۔ آئی سی سی رینکنگ میں نمبر 1 پر برقرار رہنے کوہلی کی ٹیم کو یہ ٹسٹ جیتنا لازمی ہے۔ ڈرا کی بھی صورت میں پاکستان نمبر 1 ہوگا۔

TOPPOPULARRECENT