Wednesday , November 14 2018
Home / ہندوستان / ہند۔ پاک سفارت کاروں کے ساتھ بہتر برتاؤ سے اتفاق

ہند۔ پاک سفارت کاروں کے ساتھ بہتر برتاؤ سے اتفاق

نئی دہلی 5 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان اور پاکستان نے سفارت کاروں کے ساتھ اختیار کردہ برتاؤ سے متعلق شکایات کو دور کرنے سے اتفاق کیا ہے۔ راجیہ سبھا کو آج یہ بات بتائی۔ وزارت خارجہ میں مملکتی وزیر وی کے سنگھ نے کہاکہ ہندوستان اور پاکستان 30 مارچ کو اِس بات سے اتفاق کیا کہ وہ 1992 ء کے ضابطہ اخلاق کے خطوط پر اپنے اپنے سفارت کاروں اور قونصل خانے کے عملے کے ساتھ اچھا برتاؤ کریں گے۔ اِس ضابطہ اخلاق کے تحت مراعات کو ٹھیس نہیں پہنچایا جائے گا۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT