Sunday , September 23 2018
Home / دنیا / ہند۔ چین تعلقات بہتر بنانے شکوک و شبہات کاتر ضروری

ہند۔ چین تعلقات بہتر بنانے شکوک و شبہات کاتر ضروری

بیجنگ ۔ 8 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) چین نے آج ہندوستان کے ساتھ اپنے تعلقات کیلئے حوصلہ افزاء اظہارخیال کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کو شکوک و شبہات ترک کردینے چاہئیں اور آدھا راستہ پیشرفت کرکے ایک دوسرے سے تعلقات بہتر بنانے چاہئیں۔ وزیرخارجہ چین وانگ ای دو گھنٹہ طویل کانفرنس سے خطاب کررہے تھے جس میں چین کی خارجہ پالیسی کا خاکہ پیش کیا گیا تھا اور نئے دور کے آغاز کیلئے تجاویز پیش کی گئی تھی۔

TOPPOPULARRECENT