Saturday , October 20 2018
Home / ہندوستان / ہند ، بھوٹان کا باہم تعلقات کو فروغ دینے کا عزم

ہند ، بھوٹان کا باہم تعلقات کو فروغ دینے کا عزم

نئی دہلی۔ 21 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) وزیرامور خارجہ سشماسوراج نے آج اپنے بھوٹانی ہم منصب لیونپو ڈامچو ڈورجی کے ساتھ وسیع تر موضوعات پر بات چیت منعقد کی جس کے دوران انہوں نے دونوں ملکوں کے درمیان باہمی مفاد کے روابط کو مزید آگے بڑھانے کا عزم کیا۔ ایک بیان میں وزارت امورخارجہ نے کہا کہ دونوں قائدین نے باہمی تعلقات کے جملہ موضوعات کا احاطہ کیا اور خصوصیت سے ڈوکلم کی صورتحال پر بھی غوروخوض کیا گیا۔

مداحوں کی جانب سے ’’نمّاور‘‘ کہلائے جانے پر کمل ہاسن کو خوشی
رامیشورم ۔ 21 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) سرکردہ اداکار کمل ہاسن نے کہا ہیکہ انہیں سیاسی میدان میں قدم رکھنے سے قبل اپنے حامیوں اور مداحوں کی طرف سے ’’نماور‘‘ (ہمارا آدمی) کہلائے جانے پر کا خوشی ہے اس طرح لوگ مجھے ان کا آدمی قرار دے رہے ہیں۔ ہاسن نے ماضی میں ایک ٹامل فلم ’’نماور‘‘ ہیرو کا رول ادا کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ’’یہ میری فلم کا نام ہے۔ میرے چاہنے والے اس سے واقف ہیں۔ مجھ سے منسوب کررہے ہیں کہ یہ ہمارا آدمی ہے‘‘۔

TOPPOPULARRECENT