Wednesday , December 19 2018

ہند کو افغانستان کیلئے پاکستان سے ٹرانزٹ مطلوب

اسلام آباد ، 27 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان نے پاکستان سے اجازت چاہی ہے کہ اس کے علاقے کے ذریعہ وہ افغانستان کو زائد از ایک میٹرک ٹن گیہوں برآمد کرنا چاہتا ہے، جس کی مقامی مل صنعت مخالف ہے کیونکہ اسے سستی ہندوستانی سربراہی کے سبب وسیع افغان مارکیٹ کھو دینے کا اندیشہ ہے۔ اخبار ’ڈان‘ نے رپورٹ دی کہ ہندوستانیوں نے پاکستان کے زمینی راستے سے گیہوں برآمد کرنے کی اجازت طلب کی ہے۔ مگر فلور مل انڈسٹری کا حکومت پر انکار کردینے کیلئے دباؤ بڑھ رہا ہے۔

TOPPOPULARRECENT