Saturday , June 23 2018
Home / دنیا / ہند ۔امریکہ خلائی سلامتی مذاکرات آئندہ ماہ انعقاد

ہند ۔امریکہ خلائی سلامتی مذاکرات آئندہ ماہ انعقاد

واشنگٹن ۔ 21 فبروری۔(سیاست ڈاٹ کام) امریکہ محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پہلے ہند۔ امریکی خلائی سلامتی مذاکرات مارچ کے اوائل کے دوران نئی دہلی میں منعقد ہوں گے۔ وزیراعظم ہند موی اور امریکی صدر بارک اوباما کے مابین گزشتہ سال ستمبر کے دوران وائیٹ ہاوس میں ہوئی پہلی ملاقات کے موقع پر یہ فیصلہ کیا گیا تھا ۔ امریکہ کے نائب معتمد خارجہ برائے تح

واشنگٹن ۔ 21 فبروری۔(سیاست ڈاٹ کام) امریکہ محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پہلے ہند۔ امریکی خلائی سلامتی مذاکرات مارچ کے اوائل کے دوران نئی دہلی میں منعقد ہوں گے۔ وزیراعظم ہند موی اور امریکی صدر بارک اوباما کے مابین گزشتہ سال ستمبر کے دوران وائیٹ ہاوس میں ہوئی پہلی ملاقات کے موقع پر یہ فیصلہ کیا گیا تھا ۔ امریکہ کے نائب معتمد خارجہ برائے تحدیدات اسلحہ توثیق و تعمیل فرینک روز ان اہم مذاکرات میں امریکی وفد کی قیادت کریں گے ۔ مسٹر روز 5 تا 9 مارچ نئی دہلی کا دورہ کریں گے ۔

TOPPOPULARRECENT