Friday , December 15 2017
Home / ہندوستان / ہند ۔ امریکہ افواج کا یودھ ابھیاس

ہند ۔ امریکہ افواج کا یودھ ابھیاس

نئی دہلی ۔ /22 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان اور امریکہ کی افواج کی جاریہ مشترکہ فوجی مشقوں کا مقصد باہمی تعلقات میں اضافہ اور دہشت گردی کے خلاف مشترکہ فوجی کارروائیاں ہیں ۔ علاقائی صیانتی اور بحالی امن کارروائیوں کا نام یوتھ ابھیاس رکھا گیا ہے ۔ یہ فوجی مشق تمام ماہرین تعلیمات کے مباحث برائے دفاعی مسائل کا احاطہ کرتی ہیں اور باہمی اندیشوں کا اضافہ کرتی ہیں ۔ وزیر دفاع نرملا سیتارامن نے اپنے ایک بیان میں اس کا انکشاف کیا ۔

 

TOPPOPULARRECENT