Friday , December 15 2017
Home / دنیا / ہند ۔ امریکہ تعاون میں اضافہ : جئے شنکر

ہند ۔ امریکہ تعاون میں اضافہ : جئے شنکر

واشنگٹن ۔ 9 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی کے جاریہ ماہ دورہ سے قبل ہندوستان اور امریکہ نے اتفاق کیا ہیکہ ٹھوس نتائج حاصل کرنے کیلئے کئی مسائل میں خاص طور پر لشکرطیبہ اور جیش محمد کے خلاف تعاون میں اضافہ کیا جائے گا۔ لشکرطیبہ اور جیش محمد پر ہندوستان میں کئی حملے کرنے کا الزام عائد کیا جاتا ہے۔ ہندوستانی سفارتخانہ کے ترجمان نے کہا کہ جئے شنکر کے امریکی اعلیٰ سطحی قائدین سے ملاقاتوں کا مرکز علاقائی اور عالمی مسائل پر دونوں ممالک کے درمیان ہم آہنگی میں اضافہ کرنا تھا۔

TOPPOPULARRECENT