Thursday , November 23 2017
Home / دنیا / ہند ۔ نیپال کا تیل پائپ لائن معاہدہ عنقریب متوقع

ہند ۔ نیپال کا تیل پائپ لائن معاہدہ عنقریب متوقع

کھٹمنڈو ۔ 14 اگست (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان اور نیپال عنقریب ایک معاہدہ پر دستخط کریں گے جس کے تحت سرحد پار سے ایک پائپ لائن بچھائی جائے گی جس کے ذریعہ پٹرولیم مصنوعات نیپال کو سربراہ کی جائیں گی۔ ہندوستان کے سفیر برائے نیپال رنجیت رائے نے آج اس معاہدہ کی اطلاع دی۔

TOPPOPULARRECENT