Thursday , September 20 2018
Home / ہندوستان / ہند ۔ پاک تجارت میں اضافہ کیلئے سیاست کو معیشت سے الگ رکھنے کا سبرامنیم سوامی کا مشورہ

ہند ۔ پاک تجارت میں اضافہ کیلئے سیاست کو معیشت سے الگ رکھنے کا سبرامنیم سوامی کا مشورہ

نئی دہلی۔ 17 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کو اپنا ذہن بنانا کی ضرورت ہے کہ وہ جنوبی ایشیائی ڈی این اے کا ہے یا مغربی ایشیائی خاندان کا ،تاکہ کثیر جہتی ہند ۔ پاک تجارت میں ترقی میں اضافہ کے امکانات سے استفادہ کیا جاسکے۔ بی جے پی قائد سبرامنیم سوامی نے مشورہ دیا کہ دونوں ممالک کو معیشت سے سیاست کو الگ کردینا چاہئے۔ اسی صورت میں باہمی تجا

نئی دہلی۔ 17 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کو اپنا ذہن بنانا کی ضرورت ہے کہ وہ جنوبی ایشیائی ڈی این اے کا ہے یا مغربی ایشیائی خاندان کا ،تاکہ کثیر جہتی ہند ۔ پاک تجارت میں ترقی میں اضافہ کے امکانات سے استفادہ کیا جاسکے۔ بی جے پی قائد سبرامنیم سوامی نے مشورہ دیا کہ دونوں ممالک کو معیشت سے سیاست کو الگ کردینا چاہئے۔ اسی صورت میں باہمی تجارت کو فروغ حاصل ہوسکتا ہے۔ ہندوستانیوں کو یہ فیصلہ کرنا چاہئے کہ وہ سارک خاندان کے ہیں اور ان کی شناخت ایشیائی ہے۔

TOPPOPULARRECENT