Tuesday , November 21 2017
Home / دنیا / ہند ۔ چین فوجوں کی مشترکہ مشقیں

ہند ۔ چین فوجوں کی مشترکہ مشقیں

بیجنگ ۔ 12 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی اور چینی افواج نے انسداد 10 روزہ انسداد دہشت گردی مشقوں کا مشترکہ طور پر چین کے صوبہ ینان میں آغاز کیا جس کے بارے میں عہدیداروں کا کہنا ہیکہ اس طرح دونوں ممالک کو باہمی طور پر ایک دوسرے کو سمجھنے اور مواصلاتی تعاون میں بہتری پیدا ہوگی۔ ہندوستان نے پہلی بار 175 ٹروپس پر مشتمل اپنی جمعیت جس کا تعلق ناگارجمنٹ کی سیکنڈ بٹالین سے ہے، کو تعینات کیا۔ ایسٹرن کمان کی ناگارجمنٹ ہندوستان کی اس سرحد کی نگرانی کرتی ہے جو چین اور ہندوستان کو منقسم کرتی ہے جبکہ چین نے بھی 14 کارپس کو جن کا تعلق چیگنڈو ملٹری ریجن سے ہے، مشترکہ مشقوں کیلئے تعینات کئے ہیں جو 22 اکٹوبر کو اختتام پذیر ہوگی۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT