Tuesday , September 25 2018
Home / اضلاع کی خبریں / ہنمکنڈہ میں آج محفل نعتؐ

ہنمکنڈہ میں آج محفل نعتؐ

ہنمکنڈہ ۔ 12 ۔ فبروری ( ذریعہ ڈاک ) بزم ابوالخیرات ہنمکنڈہ ورنگل کی جانب سے 138 واں ماہانہ محفل نعت 13 فبروری 23 ربیع الثانی بروز جمعہ بعد نماز عشاء بمقام مدرسہ مخدومیہ نزد مسجد گڑھ ہنمکنڈہ میں مقرر ہے ۔ اس محفل کی نگرانی محترمہ محمد معشوق شاہ قدیری خلیفہ ہلکٹہ شریف کریں گے ۔ مہمانان خصوصی محترم شیخ عمر افتخاری ، محترم تاج مضطر بانی بزم

ہنمکنڈہ ۔ 12 ۔ فبروری ( ذریعہ ڈاک ) بزم ابوالخیرات ہنمکنڈہ ورنگل کی جانب سے 138 واں ماہانہ محفل نعت 13 فبروری 23 ربیع الثانی بروز جمعہ بعد نماز عشاء بمقام مدرسہ مخدومیہ نزد مسجد گڑھ ہنمکنڈہ میں مقرر ہے ۔ اس محفل کی نگرانی محترمہ محمد معشوق شاہ قدیری خلیفہ ہلکٹہ شریف کریں گے ۔ مہمانان خصوصی محترم شیخ عمر افتخاری ، محترم تاج مضطر بانی بزم محمدی ورنگل ، جناب عبدالغفار انور ، جناب باسط قادری ہونگے ۔ محفل کا آغاز جناب اندور عبدالقادر انصاری کی تلاوت کلام پاک سے ہوگا ۔ حمد باری تعالی حامد حسین پیش کرینگے ۔ حیدرآباد کے مشہور نعت خواں محمد عمر احمد قادری کو مدعو کیا گیا ہے ۔ اس کے علاوہ مقامی شعرائے کرام و نعت خواں حضرات نذرانہ عقیدت پیش کریں گے ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT