Sunday , December 17 2017
Home / ہندوستان / ہنی پریت ضمانت قبل از گرفتاری کیلئے عدالت سے رجوع

ہنی پریت ضمانت قبل از گرفتاری کیلئے عدالت سے رجوع

نئی دہلی ۔ 25 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) ہنی پریت انسان نے جو گرمیت رام رحیم سنگھ کو عصمت ریزی کے دو مقدمات میں سزاء سنائے جانے کے بعد سے مفرور ہے، آج دہلی ہائیکورٹ سے رجوع ہوکر ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست دائر کی۔ ان کی وکیل نے یہ بات کہی۔ پرینکا تنیجا عرف ہنی پریت ڈیرا سچا سودا سربراہ کی گود لی ہوئی بیٹی ہیں۔ وہ اور دیگر 43 افراد ہریانہ پولیس کو تشدد کے سلسلہ میں مطلوب ہیں۔ پولیس نے ہنی پریت کے خلاف تلاشی وارنٹ بھی جاری کیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT