Sunday , December 17 2017
Home / ہندوستان / ہورڈنگس اور پوسٹرس مقبولیت کا ثبوت نہیں :بی جے پی

ہورڈنگس اور پوسٹرس مقبولیت کا ثبوت نہیں :بی جے پی

الہ آباد۔12جون ( سیاست ڈاٹ کام ) بی جے پی کے اعلیٰ سطحی قائدین نے اس بات پر خاموشی اختیار کی کہ کیا یو پی کے اسمبلی انتخاباتمیں چیف منسٹر کے عہدہ کیلئے بی جے پی کا امیدوار کون ہوگا ۔ جب کہ علاقائی قائدین اور ان کے حامیوں نے پوسٹرس چسپاں کئے ہیں ۔ جن میں اپنی اپنی پسند کا اظہار کیا گیا ہے ۔ پارٹی کی قومی عاملہ کا اجلاس آج شروع ہوگیا ۔ ریاستی قائدین میں  رکن پارلیمنٹ ورن گاندھی بھی شامل ہیں جن کی تصویر بیشتر پوسٹرس اور ہورڈنگس پر لب سڑک نظرآتی ہے جو اجلاس کے مقام جاتی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT