Monday , August 20 2018
Home / ہندوستان / ہولی پر صدر، نائب صدر وزیراعظم کا پیام، عوام کو مبارکباد

ہولی پر صدر، نائب صدر وزیراعظم کا پیام، عوام کو مبارکباد

نئی دہلی 2 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) صدرجمہوریہ رامناتھ کووند، نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو اور وزیراعظم نریندر مودی نے آج ملک کے باشندوں کو ہولی کی مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ مرکزی وزیرداخلہ راجناتھ سنگھ نے بھی عوام کو ہولی کی مبارکباد پیش کی۔ صدر نے اپنے ٹوئٹ میں کہاکہ ہولی کے پُرمسرت موقع پر ہمارے معاشرے میں باہمی ہم آہنگی کے جشن کا ماحول ہوتا ہے۔ اُدھر گورکھپور میں چیف منسٹر اترپردیش یوگی ادتیہ ناتھ نے ہولی کے خصوصی فالگن مہا اُتسو میں حصہ لیا جس کا اہتمام آر ایس ایس اور ہندو یوا واہنی کرتے ہیں۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT