Friday , December 15 2017
Home / شہر کی خبریں / ہول سیل شاپ کیلی شاپ عابڈس پر رمضان کا نیا اسٹاک

ہول سیل شاپ کیلی شاپ عابڈس پر رمضان کا نیا اسٹاک

عوام الناس کو اطلاع دی جاتی ہے کہ آمد رمضان کے لیے ہجوم سے بچنے کے لیے آج ہی تشریف لائیے اور گرمی کا احساس کرتے ہوئے جلد سے جلد شاپنگ کیجئے اپ کی اپنی دکان مشہور و معروف کیلی شاپ ہمارے یہاں مختلف ڈیزائن کے خوش رنگ اور واجبی دام پر بھروسے کے ساتھ کپڑے حاصل کریں ۔ مردانی ، زنانی ، بچکانی ، کپڑوں کا ذخیرہ بہت کچھ آچکا ہے ۔ مردانی کپڑوں کا جوڑا یعنی پائنٹ شرٹ پیس صرف اور صرف 260 روپئے میں ۔ پٹھانی کپڑا 35 روپئے تا 50 روپئے تک حاصل کریں ۔ ساڑی 6 میٹر کی 180 میں ۔ کریپ سوٹ 210 میں ۔ کاٹن پرنٹیڈ سوٹ 240 میں ۔ ڈریس میٹریل پنجابی سوٹ پر 25 فیصد ڈسکاونٹ برڈل میاریج اور روزانہ استعمال کے ڈریس پر 50 فیصد کی کمی میں حاصل کریں ۔ جلدی کیجئے یاد رہے کہ کیلی شاپ آپ کی من پسند دوکان گرمی اور ہجوم سے بچنے کے لیے آج ہی تشریف لائیں ۔ اور اس کے علاوہ زکواۃ کے ساڑیاں و سوٹ وغیرہ بھی موجود ہے اور بہت سارے ڈیزائن کے رنگ میں دستیاب ہے ۔ ملے جلے دوکانوں سے دھوکہ مت کھائیے ہماری آپ کی ایک ہی دکان کیلی شاپ روبرو مسجد عامرہ ، عابڈس مین روڈ ، حیدرآباد دکن ۔ پروپرائٹر سلیم ہرانی فون نمبر 040-66775521 رربط کرسکتے ہیں ۔۔

TOPPOPULARRECENT