Saturday , June 23 2018
Home / شہر کی خبریں / ہوم گارڈس کی تنخواہوں کیلئے فنڈس جاری

ہوم گارڈس کی تنخواہوں کیلئے فنڈس جاری

حیدرآباد۔15ستمبر ( این ایس ایس ) حکومت تلنگانہ ہوم گارڈس کی تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے آج 5کروڑ روپئے جاری کئے ۔ حکومت نے اس ضمن میں ضروری احکام جاری کردیئے ہیں اور حیدآباد کمشنر پولیس کے نام یہ فنڈس جاری ہوئے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT