Monday , December 18 2017
Home / شہر کی خبریں / ہوٹل اوہریز میں چائینیز سال نو کا اہتمام

ہوٹل اوہریز میں چائینیز سال نو کا اہتمام

حیدرآباد ۔ 9 ۔ فروری : ( پریس نوٹ ) : ہوٹل اوہریز بنجارہ ہلز میں چینی سال نو تقاریب کے سلسلہ میں چائینیز ڈشیس کا 7 تا 14 فروری اہتمام کیا گیا ہے ۔ مختلف اقسام کے ذائقہ دار پکوان کے ڈشیس کا مختلف رینج دستیاب ہے ۔ جس میں اورینٹل کلینری ماسٹر شیف انیش کی تیار کردہ خصوصی ذائقہ دار ڈشوں کو پیش کیا جارہا ہے ۔ روزانہ لنچ کے دوران بفیٹ پر ذائقہ دار اصل چائینیز ڈشیس دستیاب ہوں گی جس میں خوشبو دار بیجنگ چکن اور دوسری ڈشیس شامل ہیں ۔ جنرل منیجر پرمود ورما ہوٹل Ohri’s بنجارہ ہلز نے یہ بات بتائی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8790114141 پر ربط کیا جاسکتا ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT