Monday , February 19 2018
Home / شہر کی خبریں / ہوٹل پارک حیات میں پاوترا جیویلری نمائش

ہوٹل پارک حیات میں پاوترا جیویلری نمائش

حیدرآباد ۔ 7 ۔ فروری : ( پریس نوٹ ) : پاوترا جیویلری کے زیر اہتمام ہوٹل پارک حیات میں آج دیواگیالیری جیویلری نمائش کا آغاز ہوا ۔ جس کا 8 فروری آخری دن رہے گا ۔ واضح رہے کہ ممبئی سے تعلق رکھنے والا ادارہ پاوترا جیویلری کی قیادت مکیش اور ریشی مہتا کررہے ہیں ۔ جیویلری نمائش کے افتتاح کے موقع پر رشی مہتا نے بتایا کہ ڈیوائن ڈائمنڈ جیویلری اور ڈائمنڈ لیدر براسلٹ برائے مرد و خواتین اس نمائش کی خصوصیت ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT