Friday , November 17 2017
Home / جرائم و حادثات / ہوٹل پر دھاوا ‘ پانچ کروڑ روپئے مالیتی نشیلی ادویات ضبط : دو افراد گرفتار

ہوٹل پر دھاوا ‘ پانچ کروڑ روپئے مالیتی نشیلی ادویات ضبط : دو افراد گرفتار

حیدرآباد۔ 2 جون (سیاست نیوز) ڈائریکٹوریٹ آف ریوینیو انٹلیجنس حیدرآباد نے آج آٹو نگر میں واقع ہوٹل کے کمرہ سے 50 کیلو ممنوعہ منشیات برآمد کرلئے اور 20 افراد کو گرفتار کیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ ڈی آر آئی عملہ نے ایک ہوٹل پر دھاوا کرتے ہوئے پانچ کروڑ مالیتی Ephedrine کو برآمد کرلیا۔ عہدیداروں نے ممنوعہ منشیات کے کاروبار میں ملوث دو افراد کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT