Wednesday , May 23 2018
Home / کھیل کی خبریں / ہوپ امریکی فٹبال فیڈریشن کی صدارتی امیدوار

ہوپ امریکی فٹبال فیڈریشن کی صدارتی امیدوار

نیو یارک ۔9 ڈسمبر(سیاست ڈاٹ کام) ورلڈ کپ فاتح خاتون گول کیپر ہوپ سولو نے اعلان کیا ہے کہ وہ امریکی فٹ بال فیڈریشن کے انتخابات میں صدارتی امیدوار ہوں گی۔ سویڈش ٹیم کو بزدلوں کا ٹولہ قرار دینے پر چھ ماہ کی معطلی کے باعث وہ ریو اولمپکس کے بعد اپنی ٹیم کیلئے کوئی میچ نہیں کھیل سکی ہیں۔ سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ ان کی مہم کا بنیادی مقصد وننگ کلچرکا قیام، یکساں مواقع ،خاتون کھلاڑیوں کے مسائل، مقابلوں تک رسائی اور یوایس فٹ بال فیڈریشن میں اصلاحات کی بدولت بہتری لانا ہے۔

TOPPOPULARRECENT