Monday , September 24 2018
Home / ہندوستان / ہوڈاکے خلاف اراضی معاملت میں سی بی آئی کی چارج شیٹ

ہوڈاکے خلاف اراضی معاملت میں سی بی آئی کی چارج شیٹ

نئی دہلی ۔ 2 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) سی بی آئی نے ہریانہ کے سابق چیف منسٹر بھوپندر سنگھ ہوڈا اور دیگر 34 افراد کے خلاف مانیسر اراضی معاملت کے مقدمہ میں ایک چارج شیٹ پیش کردی۔ سی بی آئی عہدیداروں نے کہا کہ اس ایجنسی نے اس ضمن میں ہندوستانی تعزیری دفعات کے تحت مجرمانہ سازش اور دھوکہ دہی کے علاوہ قانون انسداد رشوت ستانی کی متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT