Tuesday , January 16 2018
Home / دنیا / ہیتھرو ایئرپورٹ پر بھی ایبولا اسکریننگ کا آغاز

ہیتھرو ایئرپورٹ پر بھی ایبولا اسکریننگ کا آغاز

لندن، 14 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) نیویارک کے جان ایف کینیڈی ایئرپورٹ کے بعد اب لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر بھی ایبولا وائرس کی اسکریننگ کا آغاز کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق برطانوی محکمہ صحت نے ملک میں ایبولا وائرس کی روک تھام کیلئے تمام ایئرپورٹس پر اسکریننگ کا عمل شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سکریٹری محکمہ صحت جیریمی ہنٹ

لندن، 14 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) نیویارک کے جان ایف کینیڈی ایئرپورٹ کے بعد اب لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر بھی ایبولا وائرس کی اسکریننگ کا آغاز کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق برطانوی محکمہ صحت نے ملک میں ایبولا وائرس کی روک تھام کیلئے تمام ایئرپورٹس پر اسکریننگ کا عمل شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سکریٹری محکمہ صحت جیریمی ہنٹ نے بتایا کہ پہلے مرحلے میں اسکریننگ کا آغاز ہیتھرو ایئرپورٹ سے کیا جارہا ہے اور پھر اسے دیگر ہوائی اڈوں پر بھی شروع کیا جائے گا۔

TOPPOPULARRECENT