Thursday , January 18 2018
Home / دنیا / ہیلاری کلنٹن کی صدارتی انتخابی مہم کا ایک چھوٹے سے قصبہ میں آغاز

ہیلاری کلنٹن کی صدارتی انتخابی مہم کا ایک چھوٹے سے قصبہ میں آغاز

سیڈار ریاپڈس ۔ 14 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) 2016ء کے امریکی صدارتی انتخابات کی مہم ہیلاری کلنٹن نے معمولی پیمانے پر ایک چھوٹے سے قصبہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے اور رائے دہندوں سے بات چیت کرتے ہوئے شروع کی۔ ہیلاری کلنٹن امریکہ کی پہلی خاتون صدر بننے کی تیاری کررہے ہیں۔ انہوں نے اتوار کے دن آن لائن ویڈیو پیغام میں اپنی امیدواری کا اعلان

سیڈار ریاپڈس ۔ 14 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) 2016ء کے امریکی صدارتی انتخابات کی مہم ہیلاری کلنٹن نے معمولی پیمانے پر ایک چھوٹے سے قصبہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے اور رائے دہندوں سے بات چیت کرتے ہوئے شروع کی۔ ہیلاری کلنٹن امریکہ کی پہلی خاتون صدر بننے کی تیاری کررہے ہیں۔ انہوں نے اتوار کے دن آن لائن ویڈیو پیغام میں اپنی امیدواری کا اعلان کیا تھا اور بذریعہ ویان نیویارک سے اپنے آبائی وطن آئیووا روانہ ہوگئی تھیں۔

امریکہ کی ٹھوس ترقی : آئی ایم ایف
واشنگٹن ۔ 14 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے امریکی معاشی ترقی کیلئے اپنے نظریہ میں کوئی تبدیلی پیدا نہیں کی۔ تاہم کہا کہ جاریہ سال امریکہ کی معاشی ترقی ٹھوس نظر آتی ہے جو موسم گرما کے دوران انحطاط کا شکار ہوگئی تھی۔ عالمی بحران میں امریکہ کی ترقی کی رفتار کو بھی متاثر کیا تھا۔

TOPPOPULARRECENT