Thursday , June 21 2018
Home / اضلاع کی خبریں / ہیلپنگ ہینڈ ویلفیر سوسائٹی کی خدمات

ہیلپنگ ہینڈ ویلفیر سوسائٹی کی خدمات

سرپور ٹاون 14 اکٹوبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) فوڈ سکیوریٹی کارڈ فارم داخل کرنے کیلئے متعلقہ عہدیداروں کی جانب سے 15 اکٹوبر آخری تاریخ کا اعلان کیا گیا ۔ اس ضمن میں غریب عوام اور سارے لوگوں کی جانب سے فوڈ سکیوریٹی کارڈس اور پنشن کارڈس اور انکم سرٹیفکیٹ ،کاسٹ سرٹیفکیٹ اور رہائشی سرٹیفکیٹ کیلئے درخواستیں داخل کررہے ہیں۔ اس ضمن میں 12 اکٹوبر

سرپور ٹاون 14 اکٹوبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) فوڈ سکیوریٹی کارڈ فارم داخل کرنے کیلئے متعلقہ عہدیداروں کی جانب سے 15 اکٹوبر آخری تاریخ کا اعلان کیا گیا ۔ اس ضمن میں غریب عوام اور سارے لوگوں کی جانب سے فوڈ سکیوریٹی کارڈس اور پنشن کارڈس اور انکم سرٹیفکیٹ ،کاسٹ سرٹیفکیٹ اور رہائشی سرٹیفکیٹ کیلئے درخواستیں داخل کررہے ہیں۔ اس ضمن میں 12 اکٹوبر سے سرپور ٹاون مستقر کے نوجوانوں کی تنظیم Helping Hands ویلفیر سوسائٹی کے اراکین محمد عفت حسین، سعید بن ہمہ، مہیش کمار، محمد رضی احمد، احمد علی کے علاوہ متعلقہ اراکین کی جانب سے سرپور ٹاون بس اسٹانڈ اور گرام پنچایت کے روبرو ویلفیر سوسائٹی کی جانب سے دونوں مقامات پر خصوصی طور پر ٹینٹ کا اہتمام کرتے ہوئے فارم کی مفت میں خانہ پوری کی جارہی ہے جس کی وجہ سے عوام کو کافی سہولت ہورہی ہے۔

TOPPOPULARRECENT