Wednesday , November 22 2017
Home / شہر کی خبریں / ہیلی کاپٹر کی ایمرجنسی لینڈنگ ،کے سی آر کا دیویندر فڈنویس کو فون

ہیلی کاپٹر کی ایمرجنسی لینڈنگ ،کے سی آر کا دیویندر فڈنویس کو فون

حیدرآباد۔25مئی(یواین آئی)تلنگانہ کے وزیراعلیٰ کے چندرشیکھر راؤ نے مہاراشٹرا کے وزیراعلیٰ دیویندر فڈنویس کو فون کرتے ہوئے ان کی خیریت دریافت کی۔ دیویندر فڈنویس نے مسٹر راؤ کو ان کے ہیلی کاپٹر کی ایمرجنسی لینڈنگ کی تفصیلات سے واقف کروایا۔اس حادثہ میں وزیراعلیٰ مہاراشٹرا کے محفوظ رہنے پر چندرشیکھر راؤ نے اطمینان کا اظہار کیا ۔

TOPPOPULARRECENT